بجٹ 2025-26: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ جلد پیش کرنے والی ہے، اور سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر غور کر رہی ہے۔ تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ تجویز دی گئی…